کے پی کے کی 3 اور فاٹا کی ایک ایگزیکٹو نشست کیلئے چاروں   امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

      کے پی کے کی 3 اور فاٹا کی ایک ایگزیکٹو نشست کیلئے چاروں   امیدوار بلا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کے پی کے اور فاٹا کے حج آرگنائزر اپنی شاندار روایات پر قائم، 19 ستمبر 2020ء کو ہونے والے کے پی کے زون کے انتخابات کیلئے کے پی کے کی 3 اور فاٹا کی ایک ایگزیکٹو ممبر کی نشست کیلئے باہمی مشاورت سے امیدواران فائنل کر لیے۔چاروں امیدوار بلامقابلہ کامیاب،کے پی کے،فاٹا کی 4 نشستوں پر کامیاب قرار دیئے جانے والوں میں محمد فیصل صبوری،غضنفر علی،پیر عاقل شاہ، پیر اسحاق زکوری شامل ہیں الیکشن کمیشن نے 21۔2020 کیلئے ان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔

 بلا مقابلہ کامیاب

مزید :

صفحہ آخر -