ہوپ بلوچستان زون کی 2ایگزیکٹو نشستوں کیلئے3امیدوار میدان میں آگئے

  ہوپ بلوچستان زون کی 2ایگزیکٹو نشستوں کیلئے3امیدوار میدان میں آگئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ بلوچستان زون کی 2ایگزیکٹو ممبران کی نشستوں کے لیے (3) امیدوار میدان میں آگئے دوکا تعلق کوئٹہ سے جبکہ ایک کا تعلق فیصل آباد سے ہے ان کا کاروبار لاہور میں اور الیکشن کوئٹہ سے لڑ رہے ہیں کوئٹہ کے حج آرگنائزر محمد قاسم اور ناصر علی کو جمال خان ترہ کئی، ظفر رزاق درانی گروپ کی حمایت حاصل ہے جبکہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے قیمت خان کو ادوآغا اور قاضی سراج کی حمایت حاصل ہے دو ممبران کے لیے 19ستمبر 2020ء کو پولنگ ہو گی۔ 

ہوپ بلوچستان

مزید :

صفحہ آخر -