این زیڈ مارکیٹنگ کو ڈی ایچ اے بہاولپور کی حدود میں دفتر الاٹ

این زیڈ مارکیٹنگ کو ڈی ایچ اے بہاولپور کی حدود میں دفتر الاٹ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) این زیڈ مارکیٹنگ کی شاندار کارکردگی پر ڈی ایچ اے بہاولپور انتظامہ نے این زیڈ مارکیٹنگ کو ڈی ایچ اے کی حدود میں دفتر الاٹ کر دیا۔ کمرہ نمبر R.7الاٹ ہونے پر این زیڈ مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو ملک نصیر احمد نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ڈی ایچ اے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے ڈی ایچ اے ٹرینڈ سیٹر ہے۔ڈی ایچ اے لاہور ہو یا ڈی ایچ اے بہاولپور ڈی ایچ اے ملتان ہو یا ڈی ایچ کوئٹہ دنیا بھر میں بننے والے پاکستانیوں کی خواہش ہوتی ہے۔ محفوظ  گیٹیڈ ڈسو سائٹی میں گھر بنایا جائے۔ ملک نصیر نے کہا بہاولپور جدید دور کی جدید ہاؤسنگ اور کمرشل سوسائٹی بننے جارہی ہے۔

 دفتر الاٹ

مزید :

صفحہ آخر -