پیپلزپارٹی زون 166 کے عہدیداروں کا تنظیمی اجلاس

پیپلزپارٹی زون 166 کے عہدیداروں کا تنظیمی اجلاس

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی زون 166 کا تنظیمی اجلاس زیر صدارت سنیئر نائب صدر پنجاب چوہدری محمد اسلم گل ہوا۔صدر زون 166 صداقت شیروانی صدر زون پی پی 166 شیخ عبدالرزاق ناہب صدر پی پی 166 معین احمد بٹ انفارمیشن سیکرٹری پی پی 166 انور انصاری ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی 166 سکندر شمشیر مرزا اور زون کے تما م عہدیدران صدر صاجبان اور خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر 21 ستمبر بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے پروگرام کو حتمی شکل دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -