اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے،عدنان اصغر ہنجرا

 اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے،عدنان اصغر ہنجرا

  

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عدنا ن اصغرہنجرا، تارا بٹ، خواجہ ندیم سعید واہی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن  جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ مہنگائی، غربت،  نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

حکومت نے الیکشن کے وقت پاکستان کی عوام کو بیوقوف بنایا نئے پاکستان کا لالچ دے کر مینڈیٹ کو چوری کرکے حکومت بنائی مگر افسوس عوام کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کوئی ویژن نہیں ان کوسمجھ نہیں آرہی کہ کرنا کیا ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -