یوم دفاع پر پنجاب ماڈ ل بازار مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے یوم دفاع بھرپور منایا گیا

یوم دفاع پر پنجاب ماڈ ل بازار مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے یوم دفاع بھرپور منایا ...

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کی جانب سے یوم دفاع بھر پور سے منایا گیا اور شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ماڈل  بازار ٹاون شپ کو رنگ برنگی لائٹوں برقی قمقوں، سبز سفید غباروں اور پاکستان کے پرچموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا۔یوم دفاع کے موقع پر سہولت سٹال پر سبزیوں اور پھلوں  قیمتوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کیا گیا۔اس موقع پر صفائی کے بہترین انتطامات کئے گے تھے۔کورونا سے بچاو کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا۔شہریوں کی بازار میں جم کر خریداری کرتے ہوئے کوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور بہترین انتطامات پر سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -