1965 کی جنگ میں پاک فوج نے دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،ثانیہ کامران

      1965 کی جنگ میں پاک فوج نے دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،ثانیہ کامران

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے کہاکہ6 ستمبر 1965ء کی جنگ میں افواج پاکستان کی دشمن کو بروقت جواب نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں، پاک فوج اپنے خون سے پاکستان کی آبیاری کی، انہوں نے کہاکہ بہادر افواج اور قوم نے بھارت کا غرور ہمیشہ خاک میں ملادیا، وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔

، یوم دفاع ہمیں ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،ہمارے اباؤاجداد اور بزرگوں نے پاک دھرتی کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -