مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام یوم ختم نبوت آج منایا جائیگا

مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام یوم ختم نبوت آج منایا جائیگا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)آج سے 46سال قبل پاکستان کی قومی اسمبلی میں لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیئے جانے کے حوالے سے آج 7ستمبرپیر کو ملک بھر میں ”یوم ختم نبوت“ مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام تزک واحتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

بر صغیر میں تحریک ختم نبوت کی بانی جماعت مجلس احرار اسلام کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد،سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میا ں محمد اویس،سیدعطاء اللہ شاہ ثالث بخاری اور دیگررہنماؤں نے آج کے دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ90سالہ جد و جہد آج کے دن ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دور اقتدار میں قومی اسمبلی کے فلور پر کامیاب ہوئی اور قادیانیوں کو ملک کی ساتویں غیر مسلم اقلیت کا درجہ دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -