6 ستمبر کو پاک فوج اور قوم نے دشمنوں کے  عزائم خاک میں ملائے،عبدالقدیر اعوان

6 ستمبر کو پاک فوج اور قوم نے دشمنوں کے  عزائم خاک میں ملائے،عبدالقدیر اعوان

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) 6 ستمبر کوہماری غیور افواج اور جراتمند قوم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا اور اْس حب الوطنی کا مظاہر ہ کیا جو کوئی غیر ت مند قوم ایسے مواقعوں پر کرتی ہے۔آج بھی ملک دشمن عناصر اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے اور ان شاء اللہ یہ ہمیشہ قائم رہے گا۔

ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے یوم دفاع پاکستان اور ماہانہ روحانی اجتماع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -