شاہدرہ، بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خاتون زخمی

شاہدرہ، بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خاتون زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقہ میں   ایک کمرے کے بوسیدہ  مکان کی چھت گر گئی  ملبے  تلے دب کر 50سالہ خاتون زخمی ہو گیی، تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقہ محلہ بہارے مدینہ میں مکان کی چھت گرگئی چھت کے نیچے آکر زخمی ہونے والی 50 سالہ  مسرت بی بی زخمی ہو گئی  ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا، ریسکیو کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے، ایک کمرے کا مکان تھا جس کی بوسیدہ چھت زمین بوس ہوئی۔ 

مزید :

علاقائی -