مصری شاہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو گرفتار کرلیا 

Sep 07, 2020


 لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم محمد احمد کو گرفتار کرکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
مصری شاہ پولیس کی کارروائی سوشل میڈیا  ٹک ٹاک پر اسلحہ نمائش کی تصاویر اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق 

مزیدخبریں