پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد

  پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) گارڈن ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران ٹک ٹاکر پتنگ فروش علی رضاکو گرفتار کر لیا ا ملزم سوشل میڈیا اپلیکیشن ٹک ٹاک کی مدد سے پتنگیں فروخت کرتا تھا پولیس نے ٹک ٹاک پر گاہک بن کر پتنگیں خریدنے کے بہانے ملزم کو گرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے مختلف سائز کی 520 پتنگیں برآمد ہوئی ملزم کیخلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد خان نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او گارڈن ٹاون ناصر حمید اور دیگر ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -