قصور:لین دین تنازع پر فائرنگ،6سالہ بچہ جاں بحق

قصور:لین دین تنازع پر فائرنگ،6سالہ بچہ جاں بحق

  

قصور (بیورورپورٹ)آصف اور ریاض کے درمیان لین دین کا تنازع چلا رہا تھا کہ وقوعہ کے روز ان دونوں کے درمیان ہونے والی تو تکرار کے نتیجہ میں آصف نے ریاض پر فائرنگ کی جس کی گولی اسے لگنے کی بجائے اس کے چھ سالہ بچے عمر ریاض کو جا لگی جس کے نتیجہ میں عمر ریاض جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ پھولنگر مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -