کامونکے: ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو لوٹ لیا

کامونکے: ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو لوٹ لیا

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان)   درویش پورہ کا حمزہ اور اُسکا والد رفیق نواحی گاؤں قلعہ جھنڈا جارہے تھے کہ ڈیرہ بابا جانی کے نزدیک تین مسلح ڈاکوؤں نے اُنہیں روک لیا اور   موٹر سائیکل اور بیس ہزار روپے نقدی چھین کر لے گئے

صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -