قصور، ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے 2 ڈاکو زخمی

قصور، ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے 2 ڈاکو زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)بہا د ر پو ر ہ کے نز دیک را ہگیر کی فا ئر نگ سے دو ڈا کو ز خمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطا بق دلدا ر اپنی بیو ی کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہے تھے کہ جب وہ بہا د ر پو ر ہ کے نز دیک پہنچے تو دو ڈا کو ؤ ں نے لو ٹنے کی غر ض سے رو کنے کی کو شش کی تو دلدا ر نے اپنے پسٹل سے فا ئر نگ کر کے دو نو ں ڈا کوؤ ں کو ز خمی کر دیا جبکہ پو لیس نے بتا یا کہ دو نو ں ڈا کو عر فا ن اور عبا س ریکا ر ڈ یا فتہ ہیں اور وہ کسی با ت پر آ پس میں لڑ ے اور آ پس میں فا ئر نگ کر کے ایک دو سر ے کو ز خمی کر دیا ہے جبکہ ڈھو لن سے نا معلو م چو ر اقبا ل کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے ہیں پو لیس تھا نہ الہ ا ٓ با د نے نا را ئن سنگھ کے نز دیک سے شا ہد سے 97ہزا ر روپیہ لو ٹنے والے ڈا کو ؤ ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -