پی آئی ائے کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ 

    پی آئی ائے کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پروازوں پر 6ماہ پابندی عائد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کیلئے اپیل مناسب وقت پردائر کرے گی، پی آئی اے نے اپیل سے متعلق تیاری مکمل کر رکھی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پرپابندی یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے جون میں عائدکی تھی۔
پی آئی اے

مزید :

صفحہ اول -