ملک بھر میں 55واں یوم فضائیہ  آج ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا 

   ملک بھر میں 55واں یوم فضائیہ  آج ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدیار(این این آئی) ملک بھر میں 55واں یوم فضائیہ آج 7۔ستمبر بروز سوموارکو ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا پاکستان بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جبکہ ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر جنگ ستمبر کے حوالہ سے پروگرامز انعقاد پذیرہونگے جس میں تما م افواج اور دیگراداروے شرکت کریں گے۔
یوم فضائیہ

مزید :

صفحہ اول -