مانچسٹرمیں مشکوک پیکٹ کی اطلاع پرسٹی سینٹر بند،اطراف کی سڑکیں سیل

  مانچسٹرمیں مشکوک پیکٹ کی اطلاع پرسٹی سینٹر بند،اطراف کی سڑکیں سیل

  

مانچسٹر (این این آئی)مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں،بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے مشکوک پیکٹ کو محفوظ قرار دے دیا۔مانچسٹر پولیس کا کہنا تھاکہ مشکوک پیکٹ کسی کے لیے خطرہ نہیں۔

مانچسٹر

مزید :

صفحہ اول -