پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر دوبجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں محکمہ آبپاشی سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔ سرکاری کارروائی میں امن و امان پر عام بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -