کوروناکے باعث بچوں کو سکول نہ بھیجنے والے والدین کی تعداد میں واضح کمی 

  کوروناکے باعث بچوں کو سکول نہ بھیجنے والے والدین کی تعداد میں واضح کمی 

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نئی سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں بچوں کو سکول بھیجنے کے حامی والدین کی تعداد بڑھ گئی۔سروے رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث سکول بھیجنے کے مخالف والدین کا تناسب 79 فیصد سے کم ہو کر 37 فیصد رہ گیا ہے۔جون میں 79 فیصد والدین نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بچوں کو سکول بھیجنے کی مخالفت کی تھی۔

سروے رپورٹ

مزید :

صفحہ اول -