پاک افواج دہشتگردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہیں،عاصم سلیم باجوہ 

        پاک افواج دہشتگردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہیں،عاصم سلیم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے مسلح افواج کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے،پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہیں۔ یوم دفاع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلح افواج نے موثر انداز میں دہشت گردی کے عفریت کو شکست دی۔انہوں نے کہاکہ پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے،پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہیں۔
عاصم سلیم

مزید :

صفحہ اول -