شیخ رشید نے کتاب ”لال حویلی سے اقوام متحدہ تک“اپنی والدہ کے نام کر دی 

  شیخ رشید نے کتاب ”لال حویلی سے اقوام متحدہ تک“اپنی والدہ کے نام کر دی 

  

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب ”لال حویلی سے اقوام متحدہ تک“ اپنی والدہ کے نام کر دی۔ کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ شید نے کہا کہ میں چھ ستمبر کے دن کتاب کی رونمائی اس لئے رکھی ہے کہ یہ دن میری والدہ کی برسی کا دن ہے اور میں اپنی کتاب اپنی والدہ مرحومہ کے نام کرتا ہوں۔

شیخ رشید کتاب

مزید :

صفحہ اول -