ضلع صوابی میں یوم دفاع عقیدت و احترام سے منایا گیا 

 ضلع صوابی میں یوم دفاع عقیدت و احترام سے منایا گیا 

  

صوابی(بیورورپورٹ) ضلع صوابی میں یوم دفاع عقیدت و احترام سے منایا گیا اس سلسلے میں شہید کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار واقع کرنل شیر خان کلے میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بریگیڈیئر شاہد یونس نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے شہید کے مزار پر سلامی دی جب کہ آرمی چیف کی طرف سے بریگیڈیئر شاہد یونس نے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اس موقع پر موجود شرکاء نے شہید کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -