یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

  یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

  

پشاور (سٹی رپورٹر) پاکستان زندہ باد مومنٹ ضلع پشاور  کے زیر اہتمام پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارز اور بینرز اتھا رکھے جس پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے  جبکہ مظاہرین نے  پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائیمظاہرے کی قیادت پاکستان زندہ باد مومنٹ  کے صوبائی  جنرل سیکر ٹری عارف خان اور دیگر عہدیداران نے کی اس موقع پر مطاہرین کا کہنا تھا کہ 6ستمبر 1965کو پاک فوج نے دشمن کے جارحیت کا منہ تور جواب دیکر دشمن کے نا پاک عزائم کو خام میں ملایا تھا جبکہ اپنی جانوں کے نظرانے دیکر ارضے پاک کو دشمن  سے محفوظ رکھا جسکی پر پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -