شہید لانس نائیک مصور عباس کی قبر پر سکاؤٹ پٹرولنگ دستہ کی سلامی 

  شہید لانس نائیک مصور عباس کی قبر پر سکاؤٹ پٹرولنگ دستہ کی سلامی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کا سپوت وزیر ستان میں شہید ہوا جس کی قبر پر سلامی دی گئی ذرائع کے مطابق سرگودھا میں شاہین سکاؤٹ اوپن گروپ کی طرف سے گزشتہ ہفتہ وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے پاک فوج کے جوان لانس نائیک مصور عباس کے چک 98 جنوبی میں اس کی قبر پر سکاؤٹ پٹرولنگ کے دستہ  سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہیداء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا 
دستہ سلامی