کوہاٹ‘ تحریک لبیک کے 11 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا

      کوہاٹ‘ تحریک لبیک کے 11 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) کوھاٹ پولیس نے تحریک لبیک کے 11 کارکنان کو بنوں جیل بھیج دیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ضلع کے مختلف تھانوں سے تحریک لبیک کے 11 کارکنان نجیب اللہ درانی ولد مثل خان‘ مفتی زر ولی شاہ ولد مخدوم شاہ‘ معمور خٹک ولد زیڑی گل گڑھی رسالدار‘ نجیب اللہ قادر ولد گل زادہ‘ مولانا حمید چشتی ولد حاجی عبدالشکور‘ اصغر عالم ولد سید عالم گل سکنہ گنڈیالی‘ بادشاہ حیات ولد ملک یونس محلہ برکت اللہ‘ سید صفدر علی شاہ بنوری ولد شیر بادشاہ سکنہ گڑھی مواز خان‘ نقیب اللہ ولد محمد شفیع سکنہ خوشحال گڑھ اور ملک طفیل ولد سجاول خان سکنہ پرشئی کو 3 MPO کے تحت گرفتار کر کے بنوں جیل بھیج دیا گیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -