تعلیمی اداروں میں رواں سال موسم  سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

 تعلیمی اداروں میں رواں سال موسم  سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے خانیوال سمیت تمام تعلیمی ا داروں میں اس سال موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ (بقیہ نمبر34صفحہ 6پر)

کیا ہے یہ فیصلہ کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے چار ماہ سے زائد عرصہ بندرہنے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاگیا ہے تاکہ موسم سرما کی تعطیلات میں بچے بہتر انداز میں تعلیم حاصل کرسکیں حکومت نے وفاق کے زیراہتمام چلنے والے تمام تعلیمی اداروں میں وروزہ تعطیلات کو ختم کرکے ایک روز بھی کرنے کا اعلان کیا ہے اب تمام وفاقی تعلیمی اداروں میں صرف اتوار کو چھٹی ہوگی۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -