راجن پور: تھانہ صدر پولیس کا آپریشن‘ 3 اشتہاری گرفتار 

راجن پور: تھانہ صدر پولیس کا آپریشن‘ 3 اشتہاری گرفتار 

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)پولیس تھانہ صدر نے کئی سال سے روپوش ڈکیتی اور رابری جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان دھر لیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم تھانہ صدر راجن پور نے ایس ایچ او رانا طاہر کی سربراہی میں کئی روز کی تگ و دو کے بعد 3بدنام زمانہ اشتہاری ملزمان ارشاد ولد غوث بخش‘ شریف ولد حضور بخش‘ سیف اللہ ولد منظور (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

حسین کو جدید طریقہ تفتیش کی بدولت گرفتار کرلیا‘ ملزمان پولیس کو ڈکیتی اور رابری جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -