چوکی لاڑ: ڈاکوؤں کا بیوپاریوں پر حملہ‘ 8 لاکھ چھین کر فرار
بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک کے علاقہ چوکی لاڑ کے قریب متے والا پل پر دن دیہاڑے موٹروے روڈ پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی 125پر سوار ڈاکوؤں نے شہزور ڈالے کے اگلے دونوں ٹائر میں فائر مار دیا اور ڈالے میں سوار بیوپاری جو کہ منڈی (بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)
مویشیاں میں جانور فروخت کر کے واپس جارہے تھے سے تقریبا آ ٹھ لاکھ روپے چھن لئے۔ذدائع کے مطابق ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی تھانہ بستی ملوک پولیس اور موٹروے پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی ہے۔
فرار