سرکاری سکولز میں آج سے  کلورین سپرے شروع

    سرکاری سکولز میں آج سے  کلورین سپرے شروع

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) 15ستمبرسے سکولز کھولنے کی تیاریاں‘ آج کلورین کا سپرے شروع کیاجائے گا‘ بتایا گیا ہے(بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)

 کہ حکومت نے 15ستمبر سے سکولز کھولنے کے سلسلے میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے جس کے تحت آج سوموار سے تمام سرکاری سکولز میں کلورین کا سپرے کیاجارہا ہے‘ دروازوں‘ فرنیچر کو بھی سنیٹائز کیاجائے گا۔

سپرے شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -