نشتر ہسپتال میں کرونا  مریضوں کی تعداد 2 رہ گئی

 نشتر ہسپتال میں کرونا  مریضوں کی تعداد 2 رہ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈز میں کورونا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی نیا مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے۔ہسپتال میں زیر علاج (بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)
مریضوں کی تعداد 2 رہ گئی شبہ میں 4 مریض زیر علاج ہیں۔جبکہ نشتر ہسپتال میں اموات کی مجموعی تعداد 168 ہے۔ نشتر ہسپتال کے کورونا آئی سو لیشن وارڈ میں  اس وقت کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 02 رہ گئی ہے،ادھر شبہ میں 04 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار  ہے،رواں سال نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں 1732 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 602 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
رہ گئی