بجلی گھنٹوں غائب‘ شہریوں کا احتجاج

 بجلی گھنٹوں غائب‘ شہریوں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اڈا جھلار مدینہ(نمائندہ پاکستان)  غیرا علا نیہ طویل لوڈ شیڈنگ نے نظام زند گی مفلوج کر کے رکھ دیا، آٹھ آٹھ گھنٹے بجلی (بقیہ نمبر13صفحہ 6پر)
غائب رہنے لگی، شہری نفسیاتی مریض بن کررہ گئے، گزشتہ کئی روز سے شہر اور مضافاتی علاقوں مئیں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے، چھ سے آٹھ گھنٹے بجلی کی بند ش سے تجارتی سر گر میاں بند ہو چکی ہیں جب کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ سے گھریلو صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،شہریوں، تاجرنمائندہ تنظیموں نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ پر شدیداحتجاج کرتے ہوئے حکام سے لوڈ شیڈ نگ کے فوری خاتمے کامطالبہ کیا ہے۔ 
لوڈ شیڈنگ