راجن پور: قبضہ مافیا کا گھیرا تنگ‘ کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار 

  راجن پور: قبضہ مافیا کا گھیرا تنگ‘ کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار 

  

 را جن پور+ ڈیرہ غازیخان (نا مہ نگار‘ ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ)محکمہ اینٹی کر پشن را جن پور نے کا روا ئیاں سر کا ری رقبہ پر نا جا ئز قا بضین کے خلا ف گھیرا تنگ کردیا دو(بقیہ 14نمبرصفحہ 6پر)

روز میں 5400کنال اور400کینا ل واگزارکرا لی گئی۔ تفصیلا ت کا مطا بق اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اینٹی کر پشن را جن پور عبدالشکور خان قیصرا نی نے حکومت کی ہدا یت پر سر کل آفیسر انٹی کر پشن ملک غلام اصغر و دیگر نفری کے ہمرا ہ گزشتہ پیو ستہ روز موضع پتی خورد میرن خان میں کا روا ئی کے دوران فقیر بکژ ولد فا ضل، حبیب اللہ ولد فقیر بخش،،امان اللہ،فیض اللہ، اور حضور بخش وغیرہ سے 400کنال رقبہ مالیت کروڑو ں رو پے واگزار کرا یاگزشتہ روز اچا نک کا روا ئی موضع چک شوری ضلع را جن پور 5400کنال رقبہ کروڑو ں ما لیت کا وگزار کرا یا اسسٹنٹ ڈائر یکٹر محکمہ انٹی کر پشن عبدالشکور قیصرا نی نے میڈ یا کو بتا یا کہ سر کا ری اراضی پر نا جا ئز قابضین اور بے نا می جا ئیداد رکھنے وا لے عنا صر کی نشا ن دہی کر کے ذمہ دار شہری ہو نے کا ثبوت دیں اس موقع پر انٹی کر پشن را جن پور ملک محمد اصغر، ظفراللہ خان، محرر مشتاق احمد،عاشق حسین و دیگر مو جو د تھے۔

واگزار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -