گڑھ مہارجہ‘ بارش‘ نہر میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل

 گڑھ مہارجہ‘ بارش‘ نہر میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل

  

گڑھ مہاراجہ (نا مہ نگار)مسلسل بارش اور راجباہ میں شگاف پڑنے سے پانی فصلوں میں داخل ہوگیا،تفصیلات کے مطابق مسلسل بارش اور عباس پور راجباہ میں شگاف پڑنے سے پانی سیلاب کی صورت میں نزدیکی کھیتوں اور مکانات میں داخل ہوگیا جس سے آبادی(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)

 پانچ مرلہ سیکم المدینہ کالونی  میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا مقامی شہری مظہر علی نے بتایا کہ بارش اور سیلابی پانی سے اس کے مکان گر گئے ہر طرف پانی ہونے کی وجہ سے اس نے اپنی مدد اپ کے تحت سامان اور بچوں کو بچا کر باہر نکالا ہے مظہر علی نے حکام بالا سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ 

داخل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -