راجن پور: کمادکی فصل سے نومولود  بچی برآمد‘ نرس کا گود لینے کا اعلان

       راجن پور: کمادکی فصل سے نومولود  بچی برآمد‘ نرس کا گود لینے کا اعلان

  

 راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) انڈس ہائی وے پر قصبہ کوٹلہ نصیر کے قریب کماد کی فصل سے نومولود بچی برآمد ہوئی،ریسکیو(بقیہ نمبر30صفحہ 6پر)

ڈبل ون ڈبل ٹو نے بچی کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال راجن پور منتقل کردیا ہے بچی تندرست حالت میں ہے ہسپتال کی ایک نرس نے بچی کو گود میں لینے کی حامی بھرلی ہے عوامی وشہری حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ بچی کاڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے تاکہ اس کے وارث ملزمان کاپتا لگا یا جاسکے۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -