ستمبر 1965کو حب الوطن پاکستانیوں نے بے مثا ل قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا: شہرام ترکئی

    ستمبر 1965کو حب الوطن پاکستانیوں نے بے مثا ل قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا: شہرام ...

  

 صوابی(بیوروررپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ چھ ستمبر 1965کو حب الوطن پاکستانیوں نے بے مثال قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا تھا اور پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کے خلاف مسلح افراد کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا کہ قومی دفاع کا جذبہ آج بھی پاکستانی قوم اور پاک فوج میں موجود ہیں دنیا میں پاکستان پُر امن اور ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے ہم ہمسائے ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر پُر امن تعلقات چاہتے ہیں پاکستانی قوم آج بھی وطن کی دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -