راشد شہید فاؤنڈیشن خالص فلاحی اور غیر سیاسی ادارہ ہے: میاں افتخار حسین 

      راشد شہید فاؤنڈیشن خالص فلاحی اور غیر سیاسی ادارہ ہے: میاں افتخار حسین 

  

 پبی (نما ئندہ پاکستان) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹر ی میاں افتحار حسین نے کہا کہ را شد شہید فاؤنڈیشن خا لص فلا حی اور غیر سیا سی اداراہ ہے اس کے لئے 100 کنال زمین خریدی ہے اس وقت بھی را شد شہید ایجو کیشن اکیڈیمی میں 2سو سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں ان بچوں کے اپنے گھر بھی نہیں ہیں جو بے گھر ہو کر یہاں رہا ئش پذ ید ہیں کر ونا میں میرا بھا ئی بھی شہید ہو گیا اور میں بھی بیمار ہو گیا تھابچنا مشکل تھا اللہ تعا لی سے ہمیشہ یہ دعا کر تا تھا کہ یہ منصو بہ جو بے سہارا اور یتیم بچوں کے لئے شروع کیا ہے کہ پائیہ تکمیل تک پہنچ سکیں یہ میرا خوا ہش تھے جس کے لئے اللہ تعا لی نے زندگی دی آج میاں محمد سر یر شہید میمو ریل ہسپتال کا سنگ بنیاد بھی اس منصو بے کا ایک اہم منصو بہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں راشد شہید کمپلیکس میں میاں محمد سر یر میموریل ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیادبد ست پیر فقیر رحمت کریم ڈا گ با با جی رکھنے کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا تقریب میں پیر علی زمان چستی پیر سعید حسین ڈاکٹر شمس الز مان شمس بختیار خٹک انجینئر زرد علی خان را شد شہید فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر میاں محمد زبیر زر علی خان عباس خان سابق تحصیل کو نسل پبی کے ممبر افتحار خٹک سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگ مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ را شد شہید فاؤنڈیشن کا اس وقت 2 لاکھ روپے ماہا نہ خرچہ ہے انہوں نے کہا کہ میاں محمد سر یر شہید میمو ریل ہسپتال کی تعمیر سے غریبوں کو بہت سہولیات میسر ہو نگے 20 لاکھ روپے سے اس کی تعمیر کا آغاز پیر رحمت کریم کے بدست مبار ک کی جس میں 10 لاکھ روپے میں ابھی دی اور اپنی زمین بھیج کر 40 لاکھ روپے مزید دو نگا اس ہسپتال کی تعمیر کا تحمینہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہیں انہوں نے کہا کہ جو بھی شخص اس کا ر خیر میں حصہ لینا چا ہتے ہیں ان کو آ گے آنا چا ہئے انہوں نے کہا کہ اس ہسپتال سے جو بھی آمد نی آئیگی و ہ فاؤنڈیشن کے بچوں پر خرچ ہو گی تقریب سے پیر رحمت کریم کے مرید ڈاکٹر شمس الزمان شمس نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ ایک ایسا کام میاں افتحار حسین نے شروع کیا ہے اس میں ہم سب کو اپنا اپنا حصہ ڈالنا چا ہئے پیر رحمت کریم ڈاگ با با جی کی ہدا یت پر آپ سے مخاطب ہو ں کہ ضرور نہیں را شد شہید فاؤنڈیشن کو لا کھوں روپے چند ہ دیں بلکہ تما م حضرات اپنے بسات کے مطابق ما ہا نہ کی بنیاد پر اپنے اخرا جات سے کچھ نہ کچھ رقم نکال کر اس کار خیر میں ڈال دیا کریں یہ کام اکیلے میاں افتحار حسین کا نہیں ہم سب کا بھی ہیں پیر صا حب اور ہم سب کی دعا ہے کہ انشاء اللہ یہ تمام منصو بے مکمل ہو نگے تقریب سے سا بق چیف انجینئرزرد علی خان نے کہا کہ اس ہسپتال کے منصو بے پرایک کروڑ 20 لاکھ روپے لا گت آئیگی ہسپتال میں 10 بیڈ ہو نگے 5 زنا نہ اور 5 مر دا نہ ہیں ایک میل اور ایک لیڈی ڈاکٹر مو جود ہو نگے فا ر میسی چھو ٹے آپریشن بھی ہو نگے سب سے پہلے زچہ و بچہ سنٹر کا قیام ہے انہوں نے کہا را شد شہید فاؤنڈیشن میں پر ائمری سے کا لج کی سطح تک مر دا نہ اور زنا نہ سکولز ہو نگے ٹکنیکل سنٹر دینی مدر سہ،مسجد کی تعمیر بھی شا مل ہیں را شد شہید فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر میاں محمد زبیر نے کہا کہ اب تک را شد شہید فاؤنڈیشن کے زر یعے 1135 خوا تین کو مختلف دستکاری ہنرسکھا کر فارغ کئے ہزاروں بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں 3700 طلباء کو مختلف کمپو ٹر اکیڈ یمیوں سے فارغ کئے بہترین ایمبو لینس سروس فر اہم کر تے ہیں میڈیکل کیمپ کے زر یعے ہز اروں مریضوں کا علاج کیا کر ونا وباء میں ایک ہزار خا ندا نوں میں راشن ان کی دہلیز پر دیا انہوں نے کہا کہ را شد شہید فاؤنڈیشن ہر شعبہ حیات میں خد مات پیش کر رہی ہے تقریب میں شر یک مختلف مکا تب فکر لو گوں نے را شد شہید فاؤنڈیشن کے کا وشوں کو کا فی سرا ہا اور اپنی طرف سے بھرپور تعان کا یقین دلا یا موقع پر مو جود مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے لا کھوں روپے کا چندہ دیا آخر میں پیر سعید حسین نے اجتما عی دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالی میاں افتحار حسین کا یہ فلا حی منصو بہ پائیہ تکمیل کو پہنچا ئیں گا انہوں نے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے

مزید :

صفحہ اول -