فلم انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے بعد بہت کچھ سیکھا،صدف

  فلم انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے بعد بہت کچھ سیکھا،صدف

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے بعدمیں نے بہت کچھ سیکھا ہے اور خصوصاً تلخ تجربات سے میر ے اندر پختگی آئی ہے۔ میں خوب جانتی ہوں کہ کون کس زاویے سے بات کر رہا ہے اور ا س کا اصل مقصد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کواگر دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو کچھ چیزوں کو نظر انداز کرنا پڑتا ہے۔

لیکن میں نے اس کی بھی ایک حد مقرر کر رکھی ہے۔ صدف بھٹی نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں مجھے اتنا تجربہ ضرور ہو گیا ہے کہ کون آپ کا دوست او ر کون دشمن ہے اور میں اچھے برے کی تمیز بھی کر سکتی ہو ں۔ انہوں نے کہا کہ جو شوبز میں آ گیا اس کے فن کی پیاس کبھی نہیں بجھتی بلکہ وہ اپنے لئے بہترین سے بہترین کردار کی تلاش 

مزید :

کلچر -