حب میں ٹریفک حا دثہ تین افراد جاں بحق 

 حب میں ٹریفک حا دثہ تین افراد جاں بحق 

  

حب (این این آئی) حب میں ٹریفک حا دثے میں تین افراد جاں بحق  ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مین آر سی ڈی روڈ کر اچی بس اسٹاپ کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار دن نیوز کے رپورٹر عبد الستار محمد حسنی اپنے دو کمسن بچو ں کے ہمر اہ موقع پر جاں بحق ہو گئے لیو یزنے لا شو ں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

حب حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -