دریائے ستلج میں پانی کی سطح  بلند ہونا شروع ہو گئی

دریائے ستلج میں پانی کی سطح  بلند ہونا شروع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکپتن (این این آئی)دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی۔اس وقت دریائے ستلج میں پانی کا سطح اوپر 17356کیوسک جبکہ نیچے کی طرف 8773کیوسک ہے۔نہر صادقیہ بہاولنگر میں اتنے 3005 کیوسک, نہر ٖ فورڈ واہ میں اتنے  3902کیوسک  اورنہر  پاکپتن  پاکپتن میں اتنے  3902کیوسک  پانی کی سطح رہی ہے۔
دریائے ستلج

مزید :

صفحہ آخر -