شیخ اختر حسین کی ڈپٹی ڈائریکٹر  حج لاہور پر ترقی

شیخ اختر حسین کی ڈپٹی ڈائریکٹر  حج لاہور پر ترقی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) لاہور حاجی کیمپ کی ہر دل عزیز شخصیت شیخ اختر حسین کی شاندار کار کردگی پر ترقی، ڈپٹی ڈائریکٹر بن گئے۔ نوٹیفکیشن جاری،شیخ اختر طویل عرصہ سے لاہور حاجی کیمپ میں خدمات انجام دے رہے ہیں اب انہیں ترقی دے کر تبدیل نہیں کیا گیا۔ حاجی کیمپ لاہور میں ہی پرموٹ کر دیا گیا ہے۔

ترقی

مزید :

صفحہ آخر -