شجاع آباد: دوخواتین سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

شجاع آباد: دوخواتین سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

  

ملتان،شجاع آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شجاع آباد کے علاقے موضع فتح بیلہ میں تین خواتین سیلابی پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والی تین خواتین میں سے حاجو مائی نامی ایک خاتون کو پانی سے زندہ نکال لیا  جبکہ  2 خواتین صائمہ اور مریم بی بی سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں دونوں خواتین کی لاشوں کو پانی سے نکال لیا گیا  جبکہ زندہ بچ جانے والی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -