چینی سمگل کرنیکی کوشش فلاپ‘ سینکڑوں بوریاں ضبط‘ تحقیقات شروع 

چینی سمگل کرنیکی کوشش فلاپ‘ سینکڑوں بوریاں ضبط‘ تحقیقات شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) سندھ پنجاب چیک پوسٹ پر حساس ادارے نے پولیس کی مدد سے ہزاروں بوری چینی سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ڈرائیور اور کنٹینرز قبضہ میں لے لئے گئے، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سندھ پنجاب چیک پوسٹ پر حساس ادارے نے پولیس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر نمبری TLJ-637 اور TMC-643 کو روک کر جانچ پڑتال کی تو دونوں کنٹینروں میں 12، بارہ سو بوری چینی جوکہ المعیز انڈسٹری میانوالی سے سندھ سمگل کی جارہی تھی برآمد کرلی جبکہ چینی سے لوڈ دونوں کنٹینروں کو ڈرائیوروں عادل خان اور محمد مجید کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 
تحقیقات

مزید :

صفحہ اول -