پنجاب بار کونسل کے 5 سال بعد ہونے والے انتخابات کاشیڈول تبدیل

پنجاب بار کونسل کے 5 سال بعد ہونے والے انتخابات کاشیڈول تبدیل
پنجاب بار کونسل کے 5 سال بعد ہونے والے انتخابات کاشیڈول تبدیل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے 5 سال بعد ہونے والے انتخابات کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات14 کے بجائے 28 نومبر کو ہوں گے،پنجاب بار کونسل کے حتمی نتائج کااعلان 8 دسمبر کو ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق 26 اکتوبر کو امیدواروں کی فہرست اور29 اکتوبر کو اعتراضات پر سکروٹنی ہوگی ،8 دسمبر کو پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے حتمی نتائج کااعلان کیاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -