پنک ریزیڈنسی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے نیب کی مہلت کی استدعا منظور 

 پنک ریزیڈنسی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے نیب کی مہلت کی استدعا منظور 
 پنک ریزیڈنسی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے نیب کی مہلت کی استدعا منظور 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پنک ریزیڈنسی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے نیب کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت9 ستمبر تک ملتوی کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں پنک ریزیڈنسی ریفرنس پر سماعت ہوئی ،پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ پنک ریزیڈنسی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے وقت دیا جائے،پنک ریزیڈنسی ریفرنس میں ضمنی ریفرنس آج دائر کردیاجائے گا،عدالت نے پراسیکیوٹر نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت9 ستمبر تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -