14 سالہ لڑکا اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، لیکن لاش کہاں سے کس حالت میں ملی؟ ملزم نے منہ کھول دیا

14 سالہ لڑکا اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، لیکن لاش کہاں سے کس حالت میں ملی؟ ملزم ...
14 سالہ لڑکا اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، لیکن لاش کہاں سے کس حالت میں ملی؟ ملزم نے منہ کھول دیا

  

فیصل آباد(ویب ڈیسک) 14 سالہ لڑکے کو اغواءکر کے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔لاش برآمد کرکے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل،ملزم ساتھی بلال سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق 14 سالہ زین کو یکم ستمبر کو اغواءکیا گیا تھا اور اگلے روز اس کے اغواءکا مقدمہ تھانہ صدر میں درج کیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات کے دوران ملنے والی سی سی ٹی وی میں مغوی کو موٹرسائیکل پر ساتھ لے جانے والے سجاد ڈھولکی کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے ساتھی بلال کی مدد سے مغوی زین کو اغواءکر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد کماد کی فصل میں گڑھا کھود کر دفن کرنے کا اعتراف کرلیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -