"بحیرہ روم کا طوفان" ترک افواج نے فوجی مشقیں شروع کردیں

"بحیرہ روم کا طوفان" ترک افواج نے فوجی مشقیں شروع کردیں

  

استنبول (ویب ڈیسک) ترکی کی سیکیورٹی کمانڈر کے نائب صدر فوات اوکتے نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ ان مشقوں کا نام 'مڈیٹرینین سٹروم یعنی بحیرہ روم کا طوفان رکھا گیا ہے۔اوکتے کا مزید کہنا تھا کہ ترکی اور ترکش ری پبلک آف شمالی قبرص کی سکیورٹی ترجیحات ناگزیر ہیں۔ترکی کے وزیر دفاع نے بھی سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ مشقیں جمعرات تک کامیابی سے جاری رہیں گی۔

مزید :

بین الاقوامی -