محمد حفیظ کا پی سی بی سے ماہانہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

محمد حفیظ کا پی سی بی سے ماہانہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
محمد حفیظ کا پی سی بی سے ماہانہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پروفیسر کے نام سے جانے جانیوالے محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کنٹریکٹ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا  اور بورڈ سے معذرت کرلی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے محمد حفیظ کو ایک لاکھ سے زائد کا ماہانہ کنٹریکٹ آفر کیا تھا لیکن پروفیسر نے فیصلہ کیا کہ یہ کنٹریکٹ کسی نوجوان کرکٹر کو مل جائے۔ محمد حفیظ کے دستبردار ہونے کے بعد اب حفیظ کو  ریٹینر کنٹریکٹ دیا جائےگا۔

مزید :

کھیل -علاقائی -پنجاب -