گاڑی کی ٹکر سے بچہ کی ہلاکت، سیکرٹری آئی ٹی کے پی گرفتار

گاڑی کی ٹکر سے بچہ کی ہلاکت، سیکرٹری آئی ٹی کے پی گرفتار
گاڑی کی ٹکر سے بچہ کی ہلاکت، سیکرٹری آئی ٹی کے پی گرفتار

  

 پشاور(آئی این پی ) پولیس نے گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہونے کے کیس میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ ٹاون کی حدود میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا کی کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا جس کے بعد سیکرٹری آئی ٹی مختیار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، حادثے کے وقت سیکرٹری آئی ٹی خیبرپختو نخوا کار خود چلارہے تھے جب کہ جاں بحق بچے کی عمر 6 سال تھی۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -