صدر پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  محمد حمزہ شفقات  کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سے نوازا

صدر پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  محمد حمزہ شفقات  کو اسلام آباد چیمبر ...
صدر پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  محمد حمزہ شفقات  کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سے نوازا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  محمد حمزہ شفقات  کو وفاقی دارالحکومت میں مثالی کام کرنے اور عوام الناس کو سہولیات فراہم کرنے پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سے نوازا،اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور دیگر بھی موجود تھے 

مزید :

تصویر گیلری -